چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ چیف سیکیورٹی افسر تعینات

ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، الیکشن کمیشن کے اطراف ایف سی کی اضافی نفری متعین کردی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، ان کی ساکھ ختم ہو گئی، شیریں مزاری

چیف الیکشن کمشنر چاہتے ہیں کہ آئین کو بدل دیا جائے اور وہ بیک ڈور سے بدلنا بھی چاہ رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے آئین کے متصادم فیصلہ دیا، اسد عمر

پنجاب کے ضمنی الیکشن والے حلقوں میں ووٹرز کو غلط انفارمیشن دی جا رہی ہے۔

سندھ: بلدیاتی انتخابات، جی ڈی اے اور جے یو آئی نے مسترد کردیے، دھرنوں کا اعلان

وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم

الیکشن لا کے تحت خالی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی خواتین ہی منتخب ہو سکتی ہیں، عدالت

حالات نہیں بگاڑنا چاہتے، پیپلزپارٹی ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کرے، وسیم اختر

ہم نہیں چاہتے حیدرآباد اورکراچی میں بدمزگی ہو،تحفظات پر نوٹس نہیں لیا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت ہوگی۔

ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نئے آئین بنانے کی کوشش ناکام بنا دی، اسد عمر

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دیا ہے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات: ہنگامہ آرائی، پرتشدد واقعات، 2 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کندھ کوٹ کی یوسی درڑ سے ڈاکوؤں نے پولنگ عملے کے 10 اراکین کو اغوا کر لیا لیکن انہیں بعد ازاں بازیاب کرا لیا گیا۔

فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے، آئے گا، مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز