پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی
28 سالہ ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے۔
اسنوکر کے انٹرنیشنل پاکستانی کھلاڑی محمد بلال انتقال کر گئے
انہیں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو ہرا کرانٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے
اسنوکر: محمد آصف نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی چیمپئن شپ جیت لی
45 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاہد آفتاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-8 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔
محمد آصف کا پاکستان کیلئے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان
معاملات حل نہ ہوئے تو پاکستان کے لیے کھیلنا چھوڑ دوں گا، محمد آصف
انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ورلڈ چیمپئن شپ: محمد آصف نئی تاریخ رقم کرلیں گے؟
پاکستان کے ٹاپ سیڈ محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے کرٹسنٹ لرٹساتایا تھرون کو سات صفر سے شکست دے دی ۔
سارک اسنوکر چیمپئن شپ 2019: پاکستانی کھلاڑیوں کی کوارٹر فائنل میں رسائی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں جاری پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ2019 میں شریک دونوں پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنل تک پہنچ گئے
بھارت کو ہرا کر پاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا