اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ تشکیل۔
ہم قانونی رستہ اختیار کریں گے، فسطائیت کا مقابلہ بھی کریں، عطا تارڑ
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم
انتخابی شیڈول معطل کرنے کی قانونی وجہ کیا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کا استفسار، فریقین کو نوٹسز
جتنے بھی لاپتہ افراد ہیں ریاست ان کی ذمہ داری لے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
مریم نواز نےسات سالہ سزا کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے
ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیے
عمران خان نے جس تحریک کی بنیاد رکھی تھی وہ خودداری اور انصاف تھا، رہنما تحریک انصاف
وکلا کے خلاف مقدمات واپس لینے کی سفارش ایڈووکیٹ جنرل نیاز اللہ نیازی نے کی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔
امید ہے کہ وزیراعظم حلف کی پاسداری کریں گے، قومی مفاد کومقدم رکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، سیاسی جماعتیں اور رہنما قانون پرعمل درآمد کے پابند ہیں۔
مسلم لیگ ن نے میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیوں کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے کیلئے پٹیشن تیار کر لی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل دائر اپیل کی سماعت کریں گے۔
فیصلے میں لکھیں گے کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ ہوا تو یہ سب ذمہ دار ہوں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ












