عدالت اسپیکر کو حکم دے کہ وہ درخواست گزاروں اور دیگر 112 ارکان کو بلائے، استدعا
عدالت عمران خان کے بیان حلفی سے مطمئن ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
آئندہ ایسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ،
بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے، درخواست گزار
آئین پر حلف اٹھا کر مارشل لا کے نفاذ کو جائز قرار دینے کے فیصلے دیئے گئے، 9 ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب
دفعہ 92 شق ایک کے تحت وفاقی کابینہ کی موجودہ تعداد غیر قانونی ہے۔
انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔
ٹرائل کورٹ شہباز گل کیس کے عارضی مشاہدے سے متاثر ہوئے بغیر میرٹ پر سنے،عدالت
کسی ماہر کی رائے کبھی بھی بنیادی شہادت نہیں ہوتی، وکیل مریم نواز
رجسٹرار ہائیکورٹ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی پولیس کو فوری ہدایات جاری کریں، چیف جسٹس کا حکم
عمران خان این اے 246 سے ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں، اپنے ہی رکن شکور شاد نے الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست دے دی۔
جسٹس بابر ستار کل فواد چودھری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔
ہم ثالث وکلا کی ٹریننگ کروا رہے ہیں جو تنازعات کے حل میں معاون ثابت ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سیمینار سے خطاب
عمران خان کے جواب پر دکھ ہوا، حامد خان صاحب اب سوچ سمجھ کر جواب جمع کروائیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
ایک معاملہ دوسری عدالت میں زیر التوا ہے، ہم کیسے سن سکتے ہیں؟، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ













