ایک ماہ میں بھارت کے آٹھ جنگی طیارے تباہ ہوئے

اربوں مالیت کے طیاروں میں سے چار فنی خرابیوں کے باعث، دو آپس میں ہی ٹکرانے سے تباہ ہوئے۔

عمران خان نے آج بھی بھارت کو امن کا پیغام دیا، میر واعظ

اگر پاکستان امن کی بات کررہا ہے تو یہ اس کی کمزوری نہیں ہے،میر واعظ عمر فاروق

محکمہ وائلڈلائف نےنایاب پرندےقبضے میں لےلیے

کارروائیاں بارہ کہو،ترامڑی اور جی نائن مرکز میں موجود پرندوں کی دوکانوں پر کی گئیں

سعودی ولی عہد سے پہلے قریبی ساتھیوں کی پاکستان آمد شروع

انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے سعودی وفد ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچ گیا۔

شہباز شریف کی تین قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم

 قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے شہباز شریف کی رکینت ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

تحقیق کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کا شکار

پودوں، جانوروں، معدنیات اور فاسلز کی تحقیق کا ادارہ 25سال سے نا مکمل

قومی ادارہ صحت:الرجی ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ

الرجی ٹیسٹ کی فیس 550  روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردی گئی ہے۔

سوات موٹروے یکم مئی کو عوام کیلیے کھول دی جائیگی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے اہم ملاقات کی

سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

توہین عدالت کرنے کے جرم میں صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف آرٹیکل 62،63 کے تحت کارروائی کی جائے,درخواست گزار

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کل کھل جائینگے

سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے سی این جی فراہم کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز