بیٹے کی تدفین میں شرکت:نیوزی لینڈ پہنچنے والی ماں انتقال کرگئی

اندوہناک سانحہ میں شہید ہونے والے اردن کے شہری کی ماں بیٹے کی جدائی کا غم برداشت نہ کرسکیں اوردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔

سانحہ کرائسٹ چرچ: عالمی میڈیا میں پاکستانی ہیرو کے چرچے

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔

کشیدگی کم کرانے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں تیسرا ملک کون تھا؟ یہ بات کان میں بتاؤں گا۔

اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی کی کشیدگی کم کرانے کے لیے ثالثی کی پیشکش

کنگ عبداللہ ثانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اورپاک بھارت کیشدگی پراظہارتشویش کیا

پاک بحریہ کے سربراہ کی اُردن کے رائل نیول اور ایئر فورس کے سربراہان سے ملاقات

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور بشمول دفاعی وبحری اشتراک کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز