قطری، اطالوی ایتھلیٹ ہائی جمپ فائنل میں مشترکہ چیمپئن قرار

ٹوکیو اولمپکس میں ہائی جمپ کے فائنل میں قطر اور اطلاوی ایتھلیٹ نے مشترکہ طور پر طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

یوسین بولٹ کا زمانہ گیا، اب مارشل جیکب دنیاکے تیز ترین انسان

ٹوکیو اولمپکس میں اطالوی کھلاڑی مارشل جیکب نے 9.8 سیکنڈ میں 100 میٹر ریس جیت لی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 158 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ہی بنا سکی۔

کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف بھارتی سازشیں بے نقاب

بھارتی بورڈ نے مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی، ساؤتھ افریقین کرکٹر

اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال: حکومتی سطح پر خاموشی

واپڈا میں 2012 سے ملازمت کر رہا ہوں لیکن ابھی تک مجھے ریگولر نہیں کیا گیا ہے، طلحہ طالب

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

سیکورٹی ایکسپرٹس کی سفارشات پرنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کی تصدیق کرے گا۔

بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی پٹھانوں سے معافی

انہوں نے اپنے مخالفین پر سخت تنقید کی اور انہیں’پٹھان‘ کہا تھا

امریکی جمناسٹ ذہنی مسائل کے سبب ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار

ایتھلیٹ سیمون بائلز اولمپکس مقابلوں کے چار سونے کے تمغے اپنے نام کر چکی ہیں 

ٹوکیو اولمپکس2020: کھلاڑیوں کی حفاظت پہ مامور پولیس افسران میں کورونا کی تصدیق

عالمی وبا کورونا پھیلنے پہ ٹوکیو اولمپکس 2020 کی پوری انتظامیہ لرز اٹھی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز