شاداب خان کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی پر سوال اٹھنے لگے
اسکواڈ میں ایک اور نمایاں اضافہ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کا ہے، جنہیں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنایا گیا
گھٹنے کی انجری، شاہین آفریدی مشکلات کا شکار
فاسٹ باؤلر کا بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیل سکنے کا امکان
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی
وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
پی ایس ایل کی2نئی ٹیموں سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی
دو نئی ٹیموں کے لیے 12 بولیاں موصول ہوئیں، بولی کمیٹی نے جانچ پڑتال کے بعد 10 کو اہل قرار دے دیا،ترجمان پی سی بی
انڈر 19 سہ ملکی سیریز،پاکستان اورافغانستان کے میچ کا سنسنی خیز نتیجہ آ گیا
گرین شرٹس نے 227 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 3 گیندوں قبل حاصل کرلیا
پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عبیداللّٰہ راجپوت پر پابندی عائد کر دی
پابندی کے خلاف کھلاڑی اپیل کر سکیں گے، چیئرمین پی کے ایف چوہدری شافع حسین
شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی
میری صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں گردش کررہی ہیں،میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ،ویڈیو تین سال پرانی ہے،سابق فاسٹ بولر
ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ ٹریننگ کے دوران انتقال کر گئے
بنگلادیش پریمیئر لیگ میں افسوسناک واقعہ، محبوب علی میچ سے قبل گراؤنڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
زخمی جسم، مضبوط حوصلہ، جوش ٹنگ نے میلبرن ٹیسٹ میں تاریخ رقم کر دی
ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائے گا
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ فرنچائزز کو کم از کم آمدن کی ضمانت دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مالیت تقریباً 36 کروڑ روپے جبکہ ملتان سلطانز کی ویلیوایشن 1.8 ارب روپے تک بتائی جاتی ہے
انگلینڈ کی 14 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں فتح، وائٹ واش سے بھی بچ گیا
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کرکٹ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے ، یہ نام کیسے پڑا؟
آسٹریلیا میں کرسمس کے اگلے دن 26 دسمبر کو کھیلا جانے والا میچ باکسنگ ڈے کہلاتا ہے
بابراعظم بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر ناکام
سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان میچ میں بابر اعظم نے 2 رنز بنائے
پی سی بی نے اجازت کے بغیر ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کرانے پر پابندی لگا دی
بورڈ نے ڈیپارٹمنٹس کو انڈر 23 کی کرکٹ ٹیمیں بنانے کے لئے خط لکھ دیا
بھارت کی وجے ہزارہ ٹرافی ، پہلے دن 22 سنچریاں بن گئیں
بہار نے اروناچل پردیش کیخلاف 50 اوورز میں 574 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا ، ایک میچ میں ڈبل سنچری بھی بنی
ایشز سیریز کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ ، بلے باز بری طرح فلاپ ، پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں
میچ پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ، کرکٹ آسٹریلیا کو بڑے نقصان کا خدشہ
نابالغ لڑکی سے زیادتی کیس؛ بھارتی کرکٹر کی مشکلات میں اضافہ
متاثرہ لڑکی کے بیان، شواہد اور مقدمے کے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ضمانت دینا مناسب نہیں، عدالت
کرکٹ کا جنون، ٹیسٹ میچ دیکھنے ایک لاکھ شائقین اسٹیڈیم میں امڈ آئے
میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو صرف 152 رنز پر آؤٹ کر دیا
لیونل میسی اکیسویں صدی کے بہترین ایتھلیٹ قرار
فہرست مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 25 بااثر ترین ایتھلیٹس پر مشتمل ہے
لسٹ اے کرکٹ، 50 اوورز میں رنز کا انبار، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
ثاقب الغنی لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے بھارتی بیٹر بن گئے

