قومی فائٹر رضوان علی 23 اکتوبر کو بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کے خلاف رنگ میں اتریں گے
یو اے ای کے اب تک چار پوائنٹس ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر موجود ہے
ڈبلیو ٹی سی 2027-2025 میں آسٹریلیا سر فہرست، سری لنکا تیسری پوزیشن پر ہے
افغان بیٹر ون ڈے انٹرنیشنل میں ففٹی اسکور کرنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے
اسپن بولنگ کوچ عبدالرحمان نے نوجوان کو واپس جانے کا کہا، سیکیورٹی اہلکاروں نے باہر لے گئے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں آسٹریلیا کی مرد و خواتین ٹیموں کے کھلاڑی بھارت کے رویئے کا مذاق اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں
کولمبو میں بارش کے باعث میچ ختم، گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں
افغانستان کے ابراہیم زدران نے 764 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی، بھارت کے روہت شرما 756 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ 5 وکٹیں لینے والے پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر بھی بن گئے