بابر اعظم صرف دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے
195 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 139 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی
سابق کپتان کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے ہیں ، ذرائع
بورڈ کو چاہیے بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب اور مالاکنڈ کے کھلاڑیوں پر بھی توجہ دے
بھارت کی سمرتی مندھانا نے اپنی سرفہرست پوزیشن مزید مستحکم کرلی
بگ بیش لیگ میں مقابلہ ہمیشہ سخت ہوتا ہے، لیکن میں میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے پہلی بار کھیلنے پر نہایت پُرجوش” ہوں”
پی سی بی نے موجودہ اپیرل کمپنی سے آئندہ کٹس نہ تیار کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع
شریاس سے دو دن سے بات ہو رہی ہے، اس کا مطلب وہ ٹھیک ہے ، سوریا کمار یادیو
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا۔