ایلون مسک پلیٹ فارم کو ’ایوری تھنگ ایپ‘ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا۔
دوسرا نمبر آئی فون 15 پرو میکس ، تیسرا آئی فون 15 پرو کا رہا
صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی ڈیجیٹل شخصیت بنا سکیں گے۔
کمپنی کی جانب سے ای وی 5، ای وی 9، نئی اسپورٹیج اور نئی سورینٹو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے
معاملات کو دیکھنے کیلیے آٹھ ممبران پہ مشتمل کمیٹی بنا دی گئی
ایکس نے ہماری شکایت پر گزشتہ تین ماہ میں صرف 7 فیصد عمل کیا، میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان
انٹرنیٹ سروسز پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک میں خرابی کے باعث تعطل کا شکار ہے۔
ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آ سکتے ہیں، کمپنی