فیس بک کا کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی کا فیصلہ

ترجمان فیس بک کے مطابق فیس بک پر ایسے اشتہارات کی بھی اجازت نہیں ہو گی جس میں ماسک کے استعمال سے وائرس کے پھیلاؤ کی 100 فیصد ضمانت دی گئی ہو۔

کورونا وائرس: 23 ممالک کے سائنسدان کراچی میں سر جوڑیں گے، فواد چودھری

عالمی تعاون کے ذریعے ہی اس بڑے چیلنج کا سامنا کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

جائیداد کے ریکارڈ کی تصحیح و تبدیلی کیلئے ایپ متعارف کرادی

ایپ کی مدد سے جائیداد کے متعلق ٹیکسز کی ادائیگیوں اور لینڈ ایریا سمیت دوسری تمام معلومات آن لائن حاصل کی جا سکیں گی

صرف چار لاکھ روپے میں الیکٹرک کار متعارف

گاڑی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود، موٹر سائیکل اور رکشہ بھی متعارف کرادیا گیا

سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری مراسلے کے مطابق پابندی سیکیورٹی کومدنظررکھتے ہوئے لگائی گئی ہے

سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ قوانین عدالت میں چیلنج

سوشل میڈیا قوانین دو ہزار بیس کو خلاف آئین قرار دینے کی استدعا

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

دستاویزات شیئرنگ کے لیے واٹس گروپس تشکیل دیئے گئے تھے جہاں سے یہ دستاویزات لیک ہوئے ہیں۔

ورچوئل رئیلٹی نے انتقال کر جانے والی بیٹی سے ماں کی بات کرا دی

یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے والا یہ کلپ ایک کروڑ تیس لاکھ سے زیادہ دیکھا جا چکا ہے اور اس پر شدید بحث ہو رہی ہے

سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا معاملہ معاشی ہے، فواد چوہدری

سوشل میڈیا کا معیشت کے ساتھ  بڑا گہرا تعلق ہے جس کیلئے قانون سازی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر

واٹس ایپ صارفین کی تعداد دو ارب ہوگئی

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کے درمیان معلومات کے تبادلے کو خفیہ رکھنے کے عمل کو ختم نہیں کیا جارہا

ٹاپ اسٹوریز