ایپل کو مات، مائیکروسافٹ کو سب سے قیمتی کمپنی بننے کا اعزاز حاصل

The Microsoft logo is seen at their offices in Bucharest March 20, 2013. Microsoft Corp said on Tuesday that allegations of potential bribery by employees in China, Romania and Italy should be reviewed by U.S. agencies and its own compliance unit, but declined to address the specifics of any cases. REUTERS/Bogdan Cristel (ROMANIA – Tags: BUSINESS SCIENCE TECHNOLOGY LOGO)


ماہیکروسافٹ نے مشہور زمانہ کمپنی ایپل کو مات دے کر دنیا کی سب سے زیادہ قیمتی کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

مائیکروسافٹ کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 812.93$ بلین ڈالر تک جا پہنچی جس نے ایپل کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 812.60$ بلین ڈالر کو مات دے دی ۔ دونوں کمپنیاں ٹوپ پوزیشن پر آنے کے لئے کوشاں ہیں۔

اپیل نے سال 2010 میں مائیکروسافٹ کمپنی کو مات دے کر دنیا کی سب سے زیادہ قیمتی ٹیک کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا تھا۔

اس سال کے آغاز میں اپیل امریکہ کی پہلی پبلک کمپنی بن گئی جس نے 1 ٹریلین تک اپنی مارکیٹ ویلیو پہنچا دی۔

گزشتہ کئی ہفتوں سے ایپل کمپنی کے لئے حالات کچھ خاص نظر نہیں آ رہے۔  آئی فون کی مانگ میں خاصی کمی کی وجہ سے ایپل کمپنی کی مارکیٹ ویلیو بھی گر گئی ہے۔


متعلقہ خبریں