بین ڈوار شیئس اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کریں گے
شائقین کرکٹ لیگ اور پلے آف میچز کے ٹکٹ آن لائن نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ سے خرید بھی سکتے ہیں۔
فرنچائزز عدم دستیاب غیر ملکی کھلاڑیوں کی جگہ منی ڈرافٹ میں شامل متبادل کرکٹر کا انتخاب کر سکتی ہیں، ذرائع
شائقین کرکٹ نجی کوریئر کمپنی کی مقررہ برانچز سے ٹکٹ حاصل کر سکیں گے
پی ایس ایل کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
بین میکڈرموٹ بھی پی ایس ایل کیلئے دوبارہ پاکستان جانے کا پلان کر رہے ہیں
بنگلہ دیش ہمارا بھائی پڑوسی ملک ہے، اور وہاں شائقین کی بہت بڑی تعداد میچز دیکھنے آتی ہے۔
کسی غیرملکی کھلاڑی کی عدم دستیابی پر متبادل غیرملکی یا مقامی کرکٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع
میچز کی منسوخی کا فیصلہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔