زلمی نے سلطانز کو جیت کے لیے 228 رنز کا ہدف دیا جسے حاصل کرنے میں رضوان الیون ناکام رہی اور 107 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اس سے قبل یہ اعزاز وہاب ریاض کے پاس تھا، انہوں نے 87 اننگز میں 113 وکٹیں حاصل کی تھیں
پچھلے میچ میں اوس زیادہ نہیں تھی اس لیے پہلے بیٹنگ کر رہےہیں۔ڈیوڈ وارنر
ملتان سلطانز 14 مرتبہ 200 سے زائد رنز کے ساتھ پہلے جبکہ پشاور زلمی تیسرے نمبر پر ہے
رواں سیزن ٹی ٹوئنٹی میں 2 سنچریاں کرنے کا ہدف تھا لیکن 3 کر لیں، بیٹر اسلام آباد یونائیٹڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 203 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 155 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا
لاہور قلندرز کے اوپنر نے کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کیریئر کی اکیسویں نصف سنچری اسکور کی
پہلا میچ اچھا، دوسرا اچھا نہیں کھیلے، وارنر اور ونس کے آؤٹ ہونے کے بعد ہم دباؤ میں آگئے، کراچی کنگزکے نائب کپتان کی پریس کانفرس