سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ صحت کے تمام دفاتر میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے
گورنر سندھ نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کے دوران گراؤنڈز کو سینیٹائز کیا جا سکتا ہے۔
انفارمیشن ڈپارٹمنٹ بے جا خوف و ہراس کی صورتحال ختم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان
سال 2019 میں بیج کی 20 کلو بوری کی قیمت 3100 روپے تھی۔
شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نواز شریف دل کے آپریشن کے بعد فوری وطن واپس آجائیں گے، ن لیگی رہنما
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔
ادویات چوری کرنے والے تینوں چور سروسز اسپتال کے ملازمین ہیں، ایم ایس سروسز اسپتال
کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے
مجسمے کے حوالے سے آرٹسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ قائداعظم کا سب سے بڑا مجسمہ ہے