کراچی پر خصوصی توجہ دی جائے کیوں کہ ملک کی ترقی اس سے وابستہ ہے اور یہ شہر معیشت میں انجن آف گروتھ کا کردار ادا کرتا ہے
16 مارچ سے 31 مارچ کے دورانیے میں ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
مجھے نہیں اللّٰہ کو پتہ ہے کہ بلڈنگ کیسے گری، جاوید
سندھ حکومت کورونا کے مشتبہ مریضوں کا پیچھا کررہی ہے، وفاقی حکومت بتائے تفتان بارڈر سے کچھ لوگ بھاگ کر آئے ہیں ، وہ کہاں ہیں؟
سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی اور وزیراعلیٰ محمود خان کا جلسہ سوات معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، حکام
باب دوستی کھلنے کی صورت میں افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا آپریشن شروع کیا جائے گا۔
کوروناوائرس صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری دنیا اس سے متاثر ہو رہی ہے عدالت اس کے متعلق ہدایات نہیں دے سکتی، چیف جسٹس
کوئلے کے باریک زرات منہ اور نتھنوں سے گزر کر محنت کش کے اندر بھی ایک قسم کی کان بنا لیتے ہیں
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عوام کے تحفظ کے پیش نظر اجلاس کے دوران اہم فیصلے کیے جائیں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات