امریکہ: تمام پاکستانی قومی اور کشمیری پرچم لہرائیں، عمران خان نے ٹاسک دیدیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ہرجگہ پاکستان اور کشمیر کے پرچم لہرائے جائیں گے۔ زلفی بخاری ٹاسک لے کر امریکہ روانہ

کشمیر: بھارتی اعداد و شمار نے مودی حکومت کے بہیمانہ مظالم کا پردہ چاک کردیا

تین ہزار سے زائد گرفتار افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پتھراؤ کیا اور دیگر شرپسندانہ کارروائیوں کا حصہ بنے۔ بھارت کے سرکاری اعداد و شمار

کشمیر:سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانا ہونگی،ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظرانداز کرنا ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب

مظفرآباد: عمران خان آج پھر مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے

مظفرآباد میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات بہت پرجوش ہیں۔

کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیں

اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔

دس محرم الحرام کو شہریوں کے قبرستان جانے کی روایت

محرم الحرام میں شہریوں کی بڑی تعداد جہان فانی سے کوچ کر جا نے والے اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کیلئے صبح سو یرے ہی قبرستانوں کا رُخ کرتی ہے

کشمیر: بچوں کی چیخ و پکار سسکیوں میں ڈھلنے لگی، بیروزگاری پھیل گئی

قابض بھارتی افواج نے مظلوم کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں اور کرفیو پاسز رکھنے والوں کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کی دوربینی نگاہوں نے پاک بھارت تناؤ میں کمی دیکھ لی؟

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع ہے۔ تنازع کے حل میں دونوں ممالک کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت کشمیریوں کی زبان بندی ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانیت کو اولیت دو، کشمیر کا لاک ڈاؤن ختم کرو مہم کا آغاز کردیا

کشمیر: کرفیو کا 36 واں دنِ، عزاداران حسین اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں

کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے ، مجالس عزا منعقد کرنے سے روکنے کے لیے پوری وادی میں مزید خاردار تاریں بچھادی ہیں اور تازہ دم فوجی دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز