اداکارہ نے ٹویٹ کی کہ ’بھائی واہ، پاکستان اور کبڈی ٹیم کو بہت بہت مبارک باد‘۔
ارمینہ نے اپنے شوہر کو مسٹر خان کہہ کر پکارا اور انہیں ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد بھی دی۔
اداکارہ نے ساتھی اداکار شہریار منور کے ساتھ بھی ڈانس کیا۔
فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکی، شنیرا اکرم
اقرا عزیز نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یاسر میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔
2020 کی آمد کے پر بھی طاہر شاہ نے اپنے مداحوں کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ’ہیومینٹی لو‘ کے نام سے نیا شاہکار ریلیز کیا تھا۔
فضہ ملک نے انہیں ’ہوش‘ کرنے کا مشورہ دیا۔
محکمہ وائلڈ لائف چاہے تو وہ ان کے ساتھ مل کر لوگوں میں آگاہی کے لیے کام کرنے کو تیار ہوں، معروف گلوکارہ
عدنان سمیع خان یہ بھی بھول گئے کہ بھارت کس طرح نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے اور مظلوم کشمیری کس طرح اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔