عہد وفا کی آخری قسط کے ٹریلر کو صرف یوٹیوب پر 50 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
شو کے اختتام پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور روپ چوہدری کے شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی اور اداکارہ کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
گلوکارہ مالا نے گیتوں کی مالا میں انمول موتی پروئے تو سننے والے سنتے رہ گئے، انہیں شہرت فلم ‘عشق پر زور نہیں’ کے گیت ‘دل دیتا ہے رو رو دہائی’ سے ملی۔
فیشن شو میں 36 ممالک کے ڈیزائنرز نے ملبوسات پیش کئے، 300 سے زائد ماڈلز اور ڈیزائنرز نے اس میں حصہ لیا۔
رائیڈرز اپنے ہیوی بائیکس پر سینکڑوں کلومیٹرز تک سفر کرتے ہیں، اس میں خطروں کا عنصر بھی نمایاں رہتا ہے۔
معاشرے کی ثقافت، اقدار اور تہذیب و تمدن کا تحفظ اور فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، عمران خان
امان اللہ خان پاکستان میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے بانیوں میں شمار کیے جاتے ہیں
من مائل کی منو نے تحریر کیا ہے ماضی کی جھروکوں سے ’پرے ہٹ لو‘ کی سنیہ کی تصاویر۔
’گھبرانا نہیں ہے‘ کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب خان انجام دیں گے۔