فروا اتنی خاص ہیں کہ میں نے بغیر کوئی وقت ضائع کیے انہیں شادی کے لیے پرپوز کر دیا اور انہوں نے میرا پرپوزل فوراً قبول کر لیا، ہارون
فوڈ اسٹال سے فارغ ہو کر بابر اپنے سٹوڈیو جاتے ہیں اور رقص کی مشق کرتے ہیں
’اے مدینے کے زائر خدا کے لیے، داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا ۔۔۔‘
‘ اسد خالو چوکا مارتے ہیں لیکن بابا (شعیب ملک) چھکا مارتے ہیں۔‘
فلم برطانیہ میں 12 نومبر جبکہ امریکہ سمیت دنیا بھر میں 25نومبر کو ریلیز ہوگی
اس سے قبل اسکارلٹ جانسن مارول اسٹوڈیو کی فلم ایونجرز سیریز، کیپٹن امریکہ اور آئرن مین میں بلیک وڈو کا کردار نبھا چکی ہیں۔
باغبانوں کے مطابق لیچی کے درخت پر پھول سے پھل آنے تک چھ ماہ کا وقت لگ جاتا ہے۔
گلوکار عالمگیر نے کہا کہ کورونا غیر معمولی وبا ہے ان حالات میں ماسک پہننا لازمی ہے۔
نامور اداکارو ہدایتکار کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہوںے والے افراد اللہ کا شکر ادا کریں اور پلازمہ عطیہ کریں