آئی جی پنجاب کے 129سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دینے کے احکاماتNovember 11, 2019By حسنین چوھدری0 ترقی پانے والے افسران کو تین برس کی آزمائشی مدت کیلئے انسپکٹرز کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں کارکردگی کی بنیاد پرانسپکٹر کے عہدوں پر مستقل کر دیا جائے گا۔
پولیس کی حراست میں ملزمان کی ہلاکت،آئی جی پنجاب کا بڑا اعلانSeptember 6, 2019By طلحہ سعید0 کسی بھی ضلع سے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آنے پر متعلقہ ایس پی اور سرکل افسر کے ساتھ ڈی پی او کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عائشہ احد کیس: سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیاJune 2, 2018By ویب ڈیسک0 لاہور: سپریم کورٹ نے عائشہ احد کیس میں حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز…