چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ، والدین کا حکومت کو الٹی میٹمFebruary 19, 2020By ویب ڈیسک0 اگر ہمارے بچے تین دن میں واپس نہیں لائے گئے تو چینی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دیں گے، والدین کی دھمکی