کراچی میں کل نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلانSeptember 9, 2025By Mehmood Ahmed0 بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہے ، اسکول جانے میں مشکلات کا سامنا ہو گا ، پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن