چابی کے سوراخ سے تیر گزارنے کا نیا ریکارڈ قائمNovember 2, 2022By ویب ڈیسک0 ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ماہر تیر انداز نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعدایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے