نیلاں بھوتو: قدرت کا حسین شاہکارMay 9, 2019By فرح مہہ جبین0 اسلام آباد سے محض 27 کلومیٹر دور مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں واقع نیلاں بھوتو گاؤں قدرت کے کسی شاہکار سے کم نہیں