مبینہ حملہ آور کے جسمانی اعضاء بھی ملبے سے برآمد
پر تشدد مظاہروں سے پولیس اب تک 400 سے زائد افراد گرفتار کر چکی ہے
اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے 30 سے زائد فلسطینی اور تین صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے ہندوتوا کے مطالبے پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے نماز جمعہ کے اجتماعات کے اجازت نامے منسوخ کردیے ہیں۔
اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں جس سے متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد کے اندر ہوا ہے، ترجمان پولیس
اے آیا صوفیہ، ہوائیں لہراتی رہیں تیرے گنبد پر آزادی سے، تم ازل سے ہو ہماری اور ہم ہیں تمہارے، طیب اردوان
سعودی عرب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 3 ہزار 869 مساجد کی انتظامیہ کو جمعے کی نماز کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں
پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ