شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہیدAugust 2, 2021By ویب ڈیسک0 فائرنگ کے تبادلے میں مظفر آباد کے رہائشی نائیک غلام مصطفٰی نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر