میڈیا انڈسٹری اور ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے کمیٹی قائمApril 3, 2020By ویب ڈیسک0 میڈیا ورکرز کے تحفظ اور میڈیا انڈسٹری کی مشکلات کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم