مریض کو لاحق مرگی کا مرض روایتی علاج سے ختم نہیں ہو رہا تھا۔
پیڈز کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز نے مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کیا، ترجمان رفعت انجم
پنجاب میں صرف ایک دن کے اندر 164 نئے مریضوں نے اسپتالوں کا رخ کیا ہے۔
رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں سے 59 فیصد او میکرون کے ہیں، حکومتی اعداد و شمار
کورونا سے متاثرہ افراد نے غلط رپورٹس جاری کرنے پر لیبارٹری انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ڈاکٹرز نے گردے میں پتھریاں سامنے آنے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبائی محکمہ صحت
نامور سرجن کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز موجود ہیں۔
پمز اسپتال میں روزآنہ 500 مشتبہ کیسز آرہے ہیں، ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا