امریکہ: برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، لوگ خوار، 90 کلومیٹر طویل گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیںJanuary 5, 2022By ویب ڈیسک0 امریکہ کے ریاست ورجینیا میں برفانی طوفان کے باعث شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔