ن لیگ میں کچھ لوگ مذاکرات کے حامی نہیں، پی پی کے تمام رہنما کے حامی ہیں، رکن قومی اسمبلی
تحریک انصاف والے اکیلے میں اتفاق، عوام کے سامنے اختلافات کرتے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی
شہلا رضا اس سے پہلے نائب صدر کے فرائض بھی سر انجام دے چکی ہیں
ہم کسی کو غدار قرار دینے کے لیے نہیں بیٹھے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
اپوزیشن کمزور اور تقسیم ہے،ہمایوں اخترَ۔ وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہو جائیں گی؟شہلا رضا: پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو
شہلا رضا نے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
شہلا رضا نے کہا کہ ایپ کی مدد سے خواتین کو اپنے اوپر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں مدد ملے گی۔
پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ نے کہا کہ احتساب کی وجہ سے حزب اختلاف کی صفوں میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔
ندیم ملک نے سوال اٹھایا کہ آڈیو ویڈیو لیک ہونے پر چیئرمین نیب کا احتساب کون کرے گا؟ اور معاملہ کیسے حل ہوگا؟