اسپیکرقومی اسمبلی سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کی طلبہ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون کی گفتگو
سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرہ اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے لیے انتخابی اخراجات کی حد بڑھانے کی بھی تجویز دی گئی۔
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچیں گے، ذرائع
لاپتہ افراد کے معاملے پر قانون سازی کے لیے تیار ہیں، لوگوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
رانا ثنا اللہ اور سردار ایاز صادق سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی ملاقات
22 کروڑ کا ملک ایک غیر متوازن کی خواہشات کا غلام نہیں ہوسکتا، وفاقی وزیر کا سردار ایاز صادق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں ہے، یہ آئین پاکستان سے اس طرح کھیلنے کی کوشش نہ کریں، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا قومی اسمبلی میں خطاب
عدالتی حکم پر رکاوٹیں ہٹائیں، لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، گرین بیلٹ اور گاڑیوں کو آگ لگادی، سردار ایاز صادق سربراہ حکومتی مذاکراتی ٹیم