اٹک: زمین کا تنازع، مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق چار شدید زخمیFebruary 10, 2020By ویب ڈیسک0 لواحقین کے احتجاج کے سبب راولپنڈی، پشاور اور ایبٹ آباد جانے والی شاہراہوں پہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔