390 ملین ڈالر کی برج فنانسنگ سے 1350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا
سعودی عرب بین الحکومتی ٹرانزیکشن کے تحت دو قسطوں میں رقم ادا کرے گا
یقین نہیں کہ جنرل(ر) باجوہ نے ان خیالات کا اظہار کیا
بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔
نئے ریکوڈک معاہدے میں کوئی غیر قانونی بات نہیں اور ریکوڈک معاہدہ ماحولیاتی حوالے سے بھی درست ہے، سپریم کورٹ
پانچ رکنی لارجر بینچ 25 اکتوبر کو ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کرے گا۔
وفاقی وزارت قانون کی طرف سے صدر کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا۔
درست سمت میں نہ گئے تو تاریخ میں ہمارا ذکر بھی نہیں ملے گا
ہمارا کام صرف الیکشن کرانا نہیں بلکہ کونسلرز کو بااختیار بنانا بھی ہے، میر عبدالقدوس بزنجو کا کونسلرز کی باپ میں شمولیتی تقریب سے خطاب