فلسطینی رہنما خضر عدنان طویل بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں جاں بحقMay 2, 2023By Fahad Bin Shakir0 خضر عدنان کے انتقال پر جنوبی اسرائیل کے گنجان آباد علاقے میں فلسطینیوں کی جانب سے 22 راکٹ داغے گئے۔