جو بھی پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے سے گھبرا رہا ہے وہ آج ہی پیپلز پارٹی میں چلا جائے، وزیر خارجہ
آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے درجنوں کی تعداد میں جانور بھی ہلاک ہوئے۔
زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی امن کی ضمانت ہوتی ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
مختلف جگہوں پر مراد علی شاہ کو احتجاجی مظاہرین کا بھی سامنا کرنا پڑا
رواں سال تین سو اٹھتالیس بچے غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
’اس عورت کی بہن 8 ماہ کی حاملہ تھی اور 2 کلومیٹر دور سے مٹکے میں پانی بھرکر لاتے ہوئے اللہ کو پیاری ‘ہوگئی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم اس نااہل حکومت کو گرانے کے لیے نکلے ہیں اور سیلیکٹڈ کو مزید چلنے نہیں دیں گے۔
یہ خواتین جہاں محنت کش ہونے میں اپنی مثال آپ ہیں، وہیں سج دھج میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔
رواں ماہ میں غذائی قلت اوروبائی امراض سے تھرمیں 21 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔