اتنی معاشی تباہی حادثے سے نہیں منصوبے کے تحت ہوئی ہے۔
نیب نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
ملزم لڑکی کی غیراخلاقی تصاویر اس کی والدہ کو بھیج کر پیسوں کو تقاضا کررہا تھا، ایف آئی اے
آپ کے جھوٹ، کرپشن اور بے بنیاد الزامات عوام کو برداشت نہیں ہیں، مرکزی ترجمان پی ایم ایل
ملزم وائس چانسلر کا سابق دوست ہے اور رجسٹرار کے عہدے پر تقرری چاہتا تھا۔
موہلنوال میں ملزمان نے ایک نجی این جی او کا دفتر قائم ہوا تھا جہاں خواتین کو قرض دینے کے بہانے بلایا جاتا تھا۔
جوہر ٹائون تھانے کے پولیس اہلکاروں نے شہری سے 40 ہزار بٹور لیے
ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کسی کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے۔
نئی ویڈیو میں میاں طارق لین دین کے معاملے پر نامعلوم شخص کو دھمکیاں دے رہا ہے