ایشیا کپ: میزبانی کے معاملے پر پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشJune 9, 2020By ویب ڈیسک0 پی سی بی اس برس میزبانی کے تبادلے کیلئے رضا مند ہے، اس مرتبہ سری لنکا ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اگلے ایشیا کپ کی میزبانی کر سکتا ہے جوکہ 2022 میں ہو گا۔
ایشیا کپ پاکستان میں ہوا تو بھارت شرکت نہیں کرے گا، بی سی سی آئیDecember 14, 2018By ویب ڈیسک0 نئی دہلی: بھارت میں کرکٹ سے متعلق معاملات پر نظر رکھنے والے ادارے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا…
ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئیDecember 13, 2018By ویب ڈیسک0 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2020 میں منعقد کیا جائے گا اور اس بار ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا