والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم قرار، صدارتی آرڈیننس جاریMay 8, 2021By ویب ڈیسک0 آرڈیننس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہو گا اور ایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔