فیس بک نے نیا فیچر “ویڈیو پلیئر” متعارف کرا دیاApril 5, 2024By Ahmed Hussain0 طویل ویڈیوز، لائیو ویڈیوز اور ریلز کو اب سے ایک ہی ویڈیو پلیئر میں دیکھا جاسکے گا۔