کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے والے تاجروں کا کاروبار سیل کرنے کا حکمJune 16, 2024By Muhammad Zain Raza0 پی او ایس انوائس سسٹم پر عملدرآمد نہ کرنے والے ریٹیلرز کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا، ایف بی آر