کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو گرفتار کرلیاJuly 2, 2025By Faisal Zaheer0 وائرل ویڈیو میں ٹک ٹاکر کے پرائیویٹ مسلح گارڈز کو عوام کے سامنے ہتھیاروں کی نمائش کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا،مقدمات درج