رانجھانی قتل کیس: رحیم شاہ کی پستول پر لائسنس کا نمبر مٹے ہونے کا انکشافFebruary 16, 2019عاصم بھٹی0 رحیم شاہ کے پستول پر نمبر مٹا کر دوسرا نمبر پنچ کیا گیا تھا، فرانزک کے بعد پسٹل کا اصل نمبر بیرل کے اندر سے نکل آیا، ذرائع
ارشاد رانجھانی قتل: ملزم رحیم شاہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظورFebruary 12, 2019غیاث الدین0 پیشی کے موقع پر بڑی تعداد میں مظاہرین ملیر کورٹ میں موجود، رحیم شاہ پر تشدد
ارشاد رانجھانی قتل: ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہFebruary 11, 2019عاطف حسین0 وزیراعلیٰ سندھ نے ارشاد رانجھانی کو بروقت اسپتال نہ پہنچانے پرایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا
ارشاد رانجھانی قتل: ’کونسلر نے پانچ گولیاں ماریں، پولیس نے ساتھ دیا‘February 11, 2019ویب ڈیسک0 دوسری جانب قتل کی واردات کا مقدمہ بھائی خالد رانجھانی کی مدعیت میں کراچی کے شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا