تمام وزارتوں، ڈویژنز افسران، ملازمین کو دستاویزکی سیکریسی یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری
پاکستان میں مضصوص ایجنڈے کے تحت پراپیگنڈہ کیا گیا جو کنٹینر سے شروع ہوا اور الیکشن تک چلایا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن
وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے محکمہ تعلیم کو 12 جنوری تک تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کردی۔
آرمی چیف کی میں توسیع کا معاملہ اسمبلی میں آرہا ہے جس کو تمام حزب اختلاف جماعتیں جعلی مانتی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی ف
حکومت بلاتفریق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے پرعزم ہے، عمران خان
نئے سال میں 15 سرکاری چھٹیاں ہوں گی جب کہ 23 اختیاری تعطیلات بھی لی جا سکیں گی۔
معروف شخصیت کے اثاثے حکومت پاکستان کو واپس کیےجائیں گے۔
ہڑتال خوشی سے نہیں کر رہے، ہمیں مجبور کیا گیا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران
مولانا فضل الرحمان نے رات کو لاڑکانہ میں قیام کیا۔