عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلانSeptember 2, 2025By ویب ڈیسک0 تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے،کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا