بھارتی لیگ اسپنر امیت مشرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاSeptember 4, 2025By Faisal Zaheer0 انٹرنیشنل کیریئر میں 22 ٹیسٹ، 36 ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، آئی پی ایل میں سب سے زیادہ 3 ہیٹ ٹرکس بھی کیں