انڈونیشیا: سابق وزیر زراعت کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزاJuly 12, 2024By ویب ڈیسک0 سابق وزیر کو 18 ہزار 500 ڈالر کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔