پشاور:سرکاری گاڑی پر سوار مبینہ سرکاری ملازم سے 6 کلوگرام چرس برآمدJune 24, 2019By شہاب اعوان0 ابتدائی تفیش کے مطابق ملزم کے پاس منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کا کارڈ ہے اور وہ خود کو سرکاری ملازم بتا رہا ہے۔