گھوٹکی: گرو گوبند سنگھ کے جنم دن کی تقاریب، بھارتی سکھ یاتریوں کی آمدJanuary 29, 2020By ویب ڈیسک0 سکھ یاتریوں کے پاکستان پہنچنے پر ان کا استقبال آل پاکستان سکھ کمیونٹی کے صدر سردار تارہ سنگھ اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔